Skip to main content

Featured

"Essential Measures for Strengthening the Export Sector"

Written By : Aamir Baig   Prime Minister of Pakistan Shahbaz Sharif has set a target to increase Pakistan's exports to $60 billion within three years. During a recent meeting of the National Export Development Board, he stressed the importance of addressing exporters' challenges, promising to personally oversee the board's progress every six weeks. His focus includes boosting agricultural exports through better seeds and high-yield crops, and reducing power costs for industries. However, despite this commitment, no significant action has been taken since the meeting. Relevant government departments have yet to engage stakeholders or address the problems exporters face. This delay is particularly concerning given that the recent federal budget imposed additional taxes on the export industry, frustrating industry leaders and trade organizations. The textile sector, responsible for over 60% of Pakistan's exports, exemplifies the challenges. The knitwear industry, a major p...

پی ٹی آئی کا ووٹ بینک ڈبل



تحریر : عامر بیگ



پی ٹی آئی نے الیکشن صرف جیتے نہیں ہارے
 بھی ہیں, اور اس ہار میں بھی وہ بہتری کی طرف گئے, 
جیسے وزیرآباد میں پی ٹی آئی  عام انتخابات میں 28 ہزار ووٹوں سے ہاری اور ضمنی الیکشن میں ساڑھے 4 ہزار جبکہ ڈسکہ میں پہلے 40 ہزار ووٹوں سے ہارے اور ضمنی الیکشن میں  15 ہزار ووٹوں سے شکست ہوئی۔ ,وہ الیکشن شفاف تھے؟ اور اب پی ٹی آئی جیت گئی تو ن لیگ دھاندلی کے جھوٹے نعرے بلند کرکے اپنی خفت کیسے مٹاسکتے ہیں  ۔ ؟
سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کی جیت نے آنے والے عام انتخابات کا پتہ بتا دیا ہے۔ 
پی ٹی آئی کا ووٹ ڈبل ہوچکا ہے۔ اور وہ نوجوان جو پچھلے عام انتخابات میں شناختی کارڈ نہ ہونے کیوجہ سے ووٹ نہیں ڈال سکے۔ وہ بھی اس دفعہ پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالیں گے۔  ن لیگ کو اب سینٹرل پنجاب سے  بڑا ڈینٹ پڑ چکا ہے۔ 
سیالکوٹ پی پی اڑتیس کی نشست ن لیگ پینتیس سال بعد ہاری ہے۔ اور اس ہار میں مریم صفدر اعوان کا نفرت انگیز بیانیہ مزید زمین بوس ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا گراف گزشتہ تین ماہ میں کافی بہتر ہوا۔ معیشت ٹیک آف کرنے کی پوزیشن 
میں آگئی۔ اور ن لیگ کا ملک دشمن بیانیہ غیر 
مقبول ہوچکا۔ 
وزیراعظم عمران خان غریبوں کی زندگیاں 
آسان بنانے کے لیے آنے والے چند ماہ میں انقلابی اقدامات کرنے والے ہیں۔ جس سے
عوام کا حکومت پر اعتماد کافی زیادہ ہو جائے گا۔ 
وزیراعظم عمران خان خارجہ امور پر بھی 
زبردست بیان اور اقدامات کررہے ہیں۔ 
روسی صدر اور چینی صدر کی پاکستان آمد کا بھی امکان ہے۔ جس سے پاکستان کو خطے میں اوپنر بلے باز کی حیثیت حاصل ہو جائے گی۔ 
حکومت کو چاہیے غربت کے خاتمے کے لیے 
جنگی اقدامات کرے۔ 
تاکہ عوام کو جلد از جلد راحت کا احساس ہو۔ 

Comments

Popular Posts